صوبائی دارالحکومت: ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں، شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

صوبائی دارالحکومت: ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں، شہری لاکھوں کے مال وزر سے ...

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ذرائع کے مطابق نو اب ٹا ؤ ن کے علا قہ گر ین ایکڑ میں شکیل کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ ما نگا منڈ ی میں سمیر کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،ستو کتلہ میں نعما ن کے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ70ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،گڑ ھی شا ہو میں یا سر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ80ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن، مستی گیٹ میں ما جدکے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 60ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،نیو انا ر کلی کے علا قہ سے اشفا ق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ 30ہز ارروپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،شیر ا کو ٹ کے علا قہ میں جا وید کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ15ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ ڈیفنس بی،شیر ا کو ٹ میں گاڑیاں،غا زی آ باد میں گاڑیاں اورجو ہر ٹا ؤ ن،ما ڈل ٹا ؤ ن،نشتر کا لو نی میں،اقبا ل ٹا ؤ ن اورمصطفی آ با د میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...