لٹن روڈ، غازی آباد کا رہائشی مزدور چھت سے گرکر جاں بحق

لٹن روڈ، غازی آباد کا رہائشی مزدور چھت سے گرکر جاں بحق

  



لاہور(کر ائم رپورٹر) لٹن روڈ کے علاقہ اسلامیہ پارک میں زیرتعمیر گھر میں مزدور چھت سے گرکر جاں بحق ہو گیا، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کو اطلاع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لٹن روڈ کے علاقے مین زیر تعمیر مکان پر کام کرتے ہوئے 35 سالہ مزدور انعام پاؤں پھسلنے پر دوسری منزل سے نیچے گر کر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔35 سالہ انعام غازی آباد کا رہائشی تھا اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو مردہ منتقل کردیا

مزید : علاقائی


loading...