روزانہ کی بنیاد پراپیلوں کی شنوائی اورفیصلے کئے جار ہے،اشفاق خان

روزانہ کی بنیاد پراپیلوں کی شنوائی اورفیصلے کئے جار ہے،اشفاق خان

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان نے کہا ہے کہ پولیس افسران واہلکاروں کے مسائل حل کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پراپیلوں کی شنوائی اورفیصلے کئے جار ہے ہیں۔ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور مسِ کنڈکٹ کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کے حوالے سے زیرو ٹالرنس ہو گا۔تمام پولیس افسران واہلکار ضابطہ اخلاق کی پابندی کرتے ہوئے دیانت داری و ایمانداری سے اپنے فرائض ادا کریں۔کرپشن میں ملوث، غفلت برتنے، بداخلاقی اور بد سلوکی کے مرتکب ملازمین کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا۔

مزید : علاقائی


loading...