آر ڈز پر عملدرآ مد کرانا ہماری ذ مہ داری ہے، ایس پی مو ٹروے

آر ڈز پر عملدرآ مد کرانا ہماری ذ مہ داری ہے، ایس پی مو ٹروے

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) ایس پی مو ٹروے پو لیس سید فر خ ر ضا نے کہاہے کہ ہم قانو ن کی پا سداری کرتے اورکراتے ہیں مو ٹر وے پو لیس کسی بھی پاکستانی کو بلا و جہ تنگ نہیں کر تی جو ہمیں آر ڈز محکمہ کی جانب سے ملتے ہیں ان پر عملدرآ مد کرانا ہماری ذ مہ داری ہے جن ڈرائیوز کو کسی مو ٹر وے ٹر یفک پو لیس اہلکار سے یا محکمہ کے قوانین پر اعترا ض ہے وہ آ ئیں ایشوز پر با ت کریں ہمارے درواز ے ان کیلئے کھلے ہیں ڈرائیور حضرا ت ٹر یفک قو انین کو فا لو ں کر یں گے تو کہیں مسا ئل پیدا نہیں ہو نگے پاکستان گڈز ٹرانسپور ٹر ز ایسو سی ایشن کے تمام مسا ئل بارے جوہمیں آ ج آ گاہی حا صل ہو ئی ہے ہم اس آ گاہی کی رو شنی میں اسلام آباد آ فس کو ساری صور تحا ل سے آ گاہ کریں گے،مل بیٹھ کر تمام مسا ئل کاحل تلا ش کرینگے ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے پاکستان گڈز ٹرانسپور ٹر ز ایسو سی ایشن کے زیراہتمام روڈ سیفٹی سیمینار سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔

مزید : علاقائی


loading...