شاہد خاقان بہادر اورایماندار خدا سرخرو کر یگا، خوا جہ آ صف

  شاہد خاقان بہادر اورایماندار خدا سرخرو کر یگا، خوا جہ آ صف

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کے سینئررہنما خوا جہ آ صف نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ایک بہادر، وفادار اور ایماندار آدمی ہے، اس نے ایک سال کی وزارت عظمی میں اس عہدے کو نئے اسلوب دیئے۔ خوا جہ آ صف نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں شا ہد خا قان عبا سی کی گر فتاری کی مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے ہماری دہائیوں کی مشکلات کے حل تلاش کئے، میرا ایمان ہے پروردگار میرے دوست میرے بھائی کو سرخرو کر ے گا۔

خواجہ آصف ٹوئٹ

مزید : صفحہ اول