ایک اور سابق وزیراعظم گرفتار یوتھوپیا میں خوش آمدید، بختاور

  ایک اور سابق وزیراعظم گرفتار یوتھوپیا میں خوش آمدید، بختاور

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ ایک اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت پر تنقید کرنا غداری ہے۔انہوں نے نیا ڈکٹیٹر شپ کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ یوتھوپیا میں خوش آمدید۔

بختاور

مزید : صفحہ اول