مظہر عباس خان کا نیا گانا ”محبتاں سچیاں“ریکارڈ  

مظہر عباس خان کا نیا گانا ”محبتاں سچیاں“ریکارڈ  

  



لاہور(فلم رپورٹر) مظہر عباس خان نے اپنا نیو سونگ ”محبتاں سچیاں“ریکارڈ کروالیا پاکستان کے معروف سنگر مظہر عباس خان نے اپنا نیو سونگ ”محبتاں سچیاں“ریکارڈ کروالیاجس کی شاعری اور کمپوزک بھی انہوں نے خود کی ہے،گلوکار مظہر عباس خان نے گزشتہ روز ایک ملاقات میں بتایا کہ میرے نیو سونگ 'محبتاں سچیاں ''کی ویڈیو پر کام جاری ہے جسے جلد مکمل کر کے دینا بھر میں ریلیز کر دیا جائے گااور مجھے پوری امید ہے کہ میرا یہ سونگ دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کریں گا،انہو ں نے مزیدکہا کہ سونگ کی شاعری اور میوزک بہت ہی اعلیٰ ہے اور اس کی ویڈیو بھی بہت ہی خوبصورت انداز میں بنائی جا رہی ہے میں نے ہمیشہ کم مگر معیاری کام کیا ہے کیونگہ معیاری کام ہی فنکارو گلوکار کی پہچان بنتا ہے۔

مزید : کلچر


loading...