سٹیج فنکارکل یورپ کے دورے پر روانہ ہو ں گے  

  سٹیج فنکارکل یورپ کے دورے پر روانہ ہو ں گے  

  



لاہور(فلم رپورٹر)پاکستانی سٹیج فنکارکل یورپ کے دورے پر روانہ ہو ں گے۔ نامو ر ڈرامہ پروڈیوسر و پروموٹر زبیر جبی کی قیادت میں اداکار گلفا م، اکرم اداس،لکی ڈیئر،پرویز خان،کرن نور،سحر نور اور طالب کیانی لندن روانہ ہوں گے۔جبکہ اداکارہ زارا اکبر بھی اس کی کاسٹ میں شامل ہوں جو پہلے ہی لندن میں مقیم ہیں۔

مزید : کلچر


loading...