خودکشی کے خاتمے کیلئے فری ہیلپ لائن ناگزیرہے،صنم سعید  

خودکشی کے خاتمے کیلئے فری ہیلپ لائن ناگزیرہے،صنم سعید  
 خودکشی کے خاتمے کیلئے فری ہیلپ لائن ناگزیرہے،صنم سعید  

  



لاہور(فلم رپورٹر)پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے خودکشی کے خاتمے کیلئے فری ہیلپ لائن متعارفکرانے کی اپیل کر دی ہے۔صنم سعید نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہمیں خودکشی اور ذہنی بیماری کے خاتمے کیلئے ایک فری ہیلپ لائن متعارف کروانے کی ضرورت ہے تاکہ ایسے افراد کی جان بچانے کیساتھ ساتھ ان کی مدد بھی کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ذہنی بیماری کیخلاف کسی سے مدد لینا شرم کی بات نہیں ہے۔

مزید : کلچر


loading...