سٹیج ڈرامہ ”کچھ کچھ ہوتا“ میں ا نیشاخان بازی لے گئیں    

    سٹیج ڈرامہ ”کچھ کچھ ہوتا“ میں ا نیشاخان بازی لے گئیں    

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) سٹیج ڈرامہ ”کچھ کچھ ہوتا“میں انیشا خان بازی لے گئی، الفلاح تھیٹر لاہور میں سٹیج ڈرامہ ”کچھ کچھ ہوتا“میں پاکستان کی معروف پرفارمرانیشا خان کی شاندار پرفارمنس کی بدولت ان کو اس ڈرامہ میں نمبرون پرفارمرتسلیم کر لیا گیا ،اس ڈرامہ کی کاسٹ میں آفرین خان کے علاوہ خوشبو،خان ظفری خان، افتخار ٹھاکر،لیلیٰ،انیشا خان،امانت چن،طارق ٹیڈی،ساجن عباس،سردار کمال،عابد چارلی،اشرف راہی،صوبیہ خان و دیگر فنکار شامل ہیں،اس حوالے سے انیشاخان نے کہا کہ لفلاح تھیٹر لاہور میں مسلسل کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں۔
اور میں اپنے پرستاروں کی شکر گزار ہوں جو مجھے اس قابل سمجھتے ہیں۔
اور مجھے نمبرون کہتے ہیں۔

مزید :

کلچر -