پاکستانی ڈراموں کا معیار بہتر کرنے کی ضرورت ہے، ساجد حسن

پاکستانی ڈراموں کا معیار بہتر کرنے کی ضرورت ہے، ساجد حسن
 پاکستانی ڈراموں کا معیار بہتر کرنے کی ضرورت ہے، ساجد حسن

  



لاہور(فلم رپورٹر) اداکار ساجد حسن نے کہا کہ پاکستانی ڈراموں کا معیار بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ ساجد حسن نے کہا کہ پاکستانی فلمیں ڈراموں کی نسبت بہتر ہوتی جارہی ہیں لیکن پاکستانی ڈراموں کے معیار کو مزید بہتر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اداکارہ مرینہ خان کو اپنی فیملی کا حصہ سمجھتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ سیاست میں دلچسپی رکھتے ہیں اور آئندہ وقت میں اپنا یہ شوق بھی پورا کریں گے۔

مزید : کلچر


loading...