ڈرامہ سیریل ”میں نہ جانوں“ آج آن ائیرہو گی  

ڈرامہ سیریل ”میں نہ جانوں“ آج آن ائیرہو گی  

  



لاہو(فلم رپورٹر)نئی ڈرامہ سیریل ”میں نہ جانوں“ آج آن ائیرہو گی۔نجی ٹی وی نے اپنے ٹویٹر پیج پر ڈرامہ سیریل میں نہ جانوں کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا،صنم جنگ چار سال کے وقفے کے بعد ڈرامہ سیریل میں نہ جانوں میں نظر آئیں گی، صنم جنگ ڈرامہ سیریل ”میں نہ جانوں“ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں، ڈرامہ کی کاسٹ میں صنم جنگ، زاہد احمد اور عفان وحید شامل ہیں۔

مزید : کلچر


loading...