انسان کا چہرہ اس کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے، زرنش خان  

انسان کا چہرہ اس کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے، زرنش خان  
 انسان کا چہرہ اس کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے، زرنش خان  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ زرنش خان کا کہنا ہے کہ انسان کا چہرہ اس کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ زرنش خان نے اپنی کالے لباس میں ملبوس ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انسان کا چہرہ اس کی سوچ اور جذ بات کا آئینہ ہے جبکہ اس کی آنکھیں اس کے دل کی خاموش آواز ہوتی ہیں۔واضح رہے کہ زرنش خان ڈرامہ عشق زہے نصیب میں اداکار زاہد احمد کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔

مزید :

کلچر -