شوبز کی دنیامیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے،ہنی شہزادی    

  شوبز کی دنیامیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے،ہنی شہزادی    
  شوبز کی دنیامیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے،ہنی شہزادی    

  



لاہور(فلم رپورٹر) شوبز کی دنیا میں سٹیج ایک بہت بڑی اکیڈمی ہے یہاں نئے آنے والے فنکاروں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ان خیالات کا اظہار اداکارہ و پرفارمرہنی شہزادی نے خصوصی گفتگو میں کیا۔انہوں نے کہا کہ اپنے کیرئیر میں بے پناہ کامیابیاں نصیب ہوئی ہیں سب سے زیادہ سٹیج پر کام کیا ہے اور سٹیج پر کام کی وجہ سے موجودہ مقام پر ہوں،ہنی شہزادی نے مزید کہا کہ محنت اور لگن سے کام کرنے سے ہر وہ کامیابی ملتی ہے جس کی خواہش کی جائے اور میں نے جو مقام حاصل کر نا چاہا اس سے زیادہ عزت شہرت ملی ہے۔

مزید : کلچر


loading...