لاہور اور شیخوپورہ میں آج سے3 نئے سٹیج ڈراموں کا آغاز  

  لاہور اور شیخوپورہ میں آج سے3 نئے سٹیج ڈراموں کا آغاز  

  



لاہور(فلم رپورٹر) لاہور اور شیخوپورہ میں آج سے تین نئے سٹیج ڈراموں کا آغاز ہوگا۔ تماثیل تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ ”دل کسی کا دوست نہیں“ پیش کیا جائے گا۔شالیما ر تھیٹر میں نیا سٹیج ڈرامہ ”عاشقوں پر ٹیکس“ پیش کیا جائے گا جبکہ نگینہ تھیٹر شیخوپورہ میں نئے سٹیج ڈرامہ ”مجھے رنگ دے“کا آغاز ہوگا۔مذکورہ ڈراموں میں اداکارہ نور بٹ،فیروزہ علی،ندا چوہدری،آشاچوہدری،سنہری خان،مدھو اور جیا بٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

مزید : کلچر


loading...