کراچی،لانڈھی پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار، ٹیکسی برآمد

  کراچی،لانڈھی پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار، ٹیکسی برآمد

  



کراچی(کرائم رپورٹر)لانڈھی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے کالی پیلی ٹیکسی برآمد کرلی، لانڈھی پولیس نے جوبلی اسنیک بار لانڈھی نمبر4 سے ملزم محمد جاوید کو گرفتار کرکے ایک کالی پیلی ٹیکسی برآمد کی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...