فضل واحد المعروف ماسٹر ماما انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بےورورپورٹ) یونین کونسل اپربٹ خیلہ محلہ سنگےنہ کے فضل واحدالمعروف ماسٹرمامابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوسنگےنہ کے قبرستان مےں سےنکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردےامرحوم نورواحدفضل رازق محمدرحےم کے والد تحرےک انصاف کے راہنمانثارخلجی کے داداجبکہ پےپلزپارٹی شہےدبھٹوگروپ مالاکنڈکے ضلعی صدرمحمدزادہ بھٹوکے قرےبی رشتہ دارتھے ۔نمازجنازے مےں ہرطبقہ فکر کے لوگوںنے شرکت کی۔