متنی ¾لاکھوں روپے کا اسلحہ سمگل کرنیکی کوشش ناکام ¾ملزم گرفتار

متنی ¾لاکھوں روپے کا اسلحہ سمگل کرنیکی کوشش ناکام ¾ملزم گرفتار

  



پشاور(کرائمز رپورٹر) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے بھاری مقدار میں ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، تھانہ متنی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ہزاروں کارتوس درہ آدم خیل سے سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران رکشہ کے ذریعے اسلحہ ایمونیشن سمگل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے جس کے خلاف مقد مہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی

مزید : پشاورصفحہ آخر