صوابی ،ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  صوابی ،ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  



صوابی(بیورورپورٹ)صوابی جہانگیرہ روڈ پر ٹریفک کے حادثے میں نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا بتایا گیا ہے کہ فیصل سکنہ چھوٹا لاہور گذشتہ شام اپنے گھر آرہے تھے کہ صوابی جہانگیرہ روڈ پر ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق ہو گیا جب کہ اس حادثے میں ایک شخص بھی زخمی ہو گیا چھوٹا لاہور پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے#

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...