لیگی رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل گرفتاری سے بال بال بچ گئے

لیگی رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل گرفتاری سے بال بال بچ گئے
لیگی رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل گرفتاری سے بال بال بچ گئے

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے لیگی رہنما اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی سات دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ،عدالت نے انہیں پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ نے مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کی سات روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے  متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ۔ 

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی