سعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سرقلم

سعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سرقلم
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سرقلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ( ویب ڈیسک) سعودی اعلیٰ عدالت کی طرف سے شراب نوشی، ڈاکہ زنی کی واردات اور عصمت دری وقتل کے جرم میں 2 سعودی ،1 پاکستانی کو سزائے موت کا فیصلہ سنانے کے بعد گزشتہ روز تینوں مجرمان تان بن سراج بن سلطان الحرب اور سلطان بن سراج بن سلطان الحرب"(سعودی) جبکہ محمد عمر محمد لئیق جمال (پاکستانی) کوسعودی وزارت داخلہ کے مطابق جدہ میں سزائے موت دیدی گئی۔

مزید :

عرب دنیا -