جیل میں موجود رانا ثناءاللہ کے لیے نئی پریشانی

جیل میں موجود رانا ثناءاللہ کے لیے نئی پریشانی
جیل میں موجود رانا ثناءاللہ کے لیے نئی پریشانی

  



لاہور (ویب ڈیسک)نیب کے ہاتھوں گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کی اہلیہ نبیلہ ثناءکا کہنا ہے کہ راناثناءاور اہلخانہ کے اکاﺅنٹس منجمد کر دیئے گئے ہیں۔روزنامہ جنگ کے مابق اہلیہ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ان کے داماد شہریار اور بیٹی اقراءکا بینک اکاﺅنٹ بھی منجمد کردیا گیاہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور