وزیر اعظم اور وزیر ہوابازی کے استعفے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

وزیر اعظم اور وزیر ہوابازی کے استعفے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے وزیراعظم اور وزیرہوابازی کے استعفیٰ کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔حکومت نے سوچی سمجھی سازش کی تحت قومی آیئر لائن کودنیا بھر میں بدنام کیا ہے۔حکومت کی دانستہ غلطی کی وجہ سے دنیابھر کی ایئر لائنز نے پاکستانی پائلٹس کو معطل کیا۔ امریکہ، برطانیہ اور ایتھوپیا سمیت کئی ممالک نے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی لگا دی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -