ایل ڈبلیو ایم سی انتظامیہ کی صفائی مہم میں شہریوں سے تعاون کی اپیل

ایل ڈبلیو ایم سی انتظامیہ کی صفائی مہم میں شہریوں سے تعاون کی اپیل

  

لاہور(جنرل رپورٹر)چیئرمین لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی چوہدری ریاض حمید کی زیر صدارت عید الاضحیٰ کے حوالے سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے و ایم این اے کے ٹکٹ ہولڈرز کے اہم اجلاس میں پی ٹی آئی سنٹر سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری، صدر لاہور غلام محی الدین دیون،ظہیر عباس کھوکھر،چیئر مین مارکیٹ کمیٹی لاہور ملک وقار احمد، سمیت دیگر کی شرکت۔ شہریوں سے بھی اپیل کہ صفائی آپریشن کو کامیاب بنانے میں ایل ڈبلیو ایم سی کا ساتھ دیں اور شکایات کی صورت میں ایل ڈبلیو ایم سی کی ہیلپ لائن 1139 اور کلین لاہور ایپ کا استعمال کریں۔ایل ڈبلیو ایم سی کی طرف سے کل ہفتہ صفائی کا آغاز ہو گا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -