ماضی کے حکمرانوں نے ملک نہیں اپنے خاندانوں کا سوچا،رمضان جٹ

ماضی کے حکمرانوں نے ملک نہیں اپنے خاندانوں کا سوچا،رمضان جٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر) اوورسیز چائنہ کے ترجمان محمد رمضان عرف لاڈی جٹ نے کہا ہے کہ کرپٹ ترین اپوزیشن کے حواری اپنی قیادتوں کی کرپشن بچانے کے لئے صبح و شام جھوٹ بولتے ہیں، ماضی کے حکمرانوں نے عوام کی خدمت کی بچائے صرف اپنے خاندانوں کو نوازاہے، زرداری اور شریف خاندان ملکی وسائل کو لوٹ کر بیرون ملک لے گئے۔

انہوں نے کہا کہ زرداری اور شریف خاندانوں سے کوئی خیر کی امید نہیں ہے،انہوں نے کہاکہ بلاول زرداری سے قوم پوچھتی ہے کہ ان کے ذرائع آمدنی کیا ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -