صدرڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ابوبکر بھٹی کے تایا کے انتقال پر اظہار تعزیت

صدرڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ابوبکر بھٹی کے تایا کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر ابو بکربھٹی کے تایا کے انتقال پر رہنماؤں کا اظہارتعزیت، سابق صدر (ر) میجر وسیم انور چوہدری، وائس چیئرمین عرفان میو، عدیل چوہدری، اعجاز امین چوہدری، عقیل ملک، میاں احمد یاسر، میجر غلام محی الدین نے ابوبکربھٹی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور الواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک درویش صفت انسان تھے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -