صوبہ بھر میں ڈینگی سپرے کا آغاز کیا جائے،سمیرا کومل

  صوبہ بھر میں ڈینگی سپرے کا آغاز کیا جائے،سمیرا کومل

  

لاہور(نمائندہ خصوصی،لیڈی رپورٹر)ڈینگی سیزن:صوبے بھر میں سپرے اور آگاہی مہم شروع کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ڈینگی کا سیزن شروع لیکن انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک کسی علاقے میں سپرے نہیں کیا گیا۔ڈینگی جیسی بیماری کی سنگینی سے حکومت با خوبی آگاہ ہے۔اس کے باوجود حکومت ڈینگی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کررہی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -