ڈی ایچ اے فیز9پریزیم میں انڈرگراؤنڈ بجلی کی تنصیب کا کام شروع

    ڈی ایچ اے فیز9پریزیم میں انڈرگراؤنڈ بجلی کی تنصیب کا کام شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے فیز 9پریزیم میں انڈر گراؤنڈ بجلی کی تنصیب کا کام شروع،ڈی ایچ اے انتظامیہ نے دسمبر 2020ء تک کام مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کا اظہار تشکر۔ صدر ابوبکربھٹی، سیکرٹری میاں شاہد محمود نے ایڈ منسٹر ڈی ایچ اے کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا کہ ڈی ایچ اے فیز 9لاہور کا مستقبل خوبصورت ہے۔یہاں مکینوں کو بہترین سہولیات مہیا کی جائیں گی،اب بجلی کا کام شروع ہونے سے خریداروں کا اعتماد بڑھا ہے اور خرید وفروخت میں اضافہ خوش آئند ہے