بادامی باغ سبزی منڈ ی میں پانی کی نکاسی کا مسئلہ حل کیا جائے،اعجاز چودھری

بادامی باغ سبزی منڈ ی میں پانی کی نکاسی کا مسئلہ حل کیا جائے،اعجاز چودھری

  

لاہور (سٹی رپورٹر) انجمن آڑھتیاں مرکزی سبزی منڈی بادامی باغ راوی روڈ کے صدر محمد اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ بادامی باغ سبزی منڈی ایشیا کی سب سے بڑی سبزی منڈی ہے اور حکومتی توجہ کی طلبگار ہے۔ یہاں صفائی کے بہت سے مسائل کا سامنا ہے خاص طور پر ابھی بارشوں کا سیزن شروع ہونے والا ہے جس کی وجہ سے تاجروں کو بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہم اپنی اپنی سطح پر ان کو حل کرنے کی کوشش تو کرتے ہیں لیکن مکمل مسائل کے حل کے لئے حکومتی مدد کی بھی ضرورت ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -