شاہد رشید کی کتاب”فیضانِ نبوت“کا پانچواں ایڈیشن شائع

شاہد رشید کی کتاب”فیضانِ نبوت“کا پانچواں ایڈیشن شائع

  

لاہور (پ ر) سیرت رسول کریم حضرت محمد مصطفی ؐ پر معروف مصنف، دا نشور اور سیکرٹری نظریہئ پاکستان ٹرسٹ شاہد رشید کی کتاب”فیضانِ نبوتؐ“ کا پانچواں ایڈیشن شائع ہو گیا ہے۔ 35 ابواب پر مشتمل اس کتاب میں نبی آخر الزماں ؐ کی ولادت باسعادت سے لے کر وصال تک آپؐ کی حیاتِ طیبہ کا جامع انداز میں احاطہ نہ کیا گیا ہو۔ واضح رہے کہ ”فیضانِ نبوتؐ سمیت ملی و قومی موضوعات پر اب تک شاہد رشید کی کل 10 کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -