جیالے آج بھی ذوالفقار بھٹو کے مشن پر عمل پیرا ہیں،وقاص منشا پرنس

جیالے آج بھی ذوالفقار بھٹو کے مشن پر عمل پیرا ہیں،وقاص منشا پرنس

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء چوہدری وقاص منشاء پرنس اور صدر زون 172استاد عبدالکریم میؤنے پیپلز پاڑتی کے یو سیاہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پیپلز پارٹی کے جیالے آج بھی اپنی پارٹی کے قائدذوالفقار علی بھٹو شہید کے مشن پر عمل پیرا ہیں اور دنیا کی کوئی طاقت بھی ہمیں اپنے قائد کے مشن پر عم کرنے سے نہیں روک سکتی۔

پیپلز پارٹی پاکستان کی پارٹی ہے اور پورا پاکستان جانتا ہے کہ آج کے دن بھٹو حکومت کا تختہ گرا کر اقتدار میں آنیوالا دنیا میں بدنام ہوا اور بدنامی کی موت مرا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -