موجودہ مقام والد کی وجہ سے ہے،اداکارجنید خان

موجودہ مقام والد کی وجہ سے ہے،اداکارجنید خان

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارو گلوکار جنید خان کا کہنا ہے کہ وہ آج جس مقام پر ہیں اپنے والد کی وجہ سے ہیں۔ اداکار جنید خان کا کہنا تھا کہ میرے والد نے مجھے پیشہ وارنہ طور پر ایک منظم انسان بننا سکھایا اور رشتوں کی اور انسانوں کی قدر کرنا سکھایا اور یہی وجہ ہے کہ آج ہم سب بہن بھائی ایک ہیں اور آج میں جس مقام پر ہوں وہ اپنے والد کی وجہ ہے ہوں۔

کیونکہ اپنے کام کی عزت اور پیار کرنا میں نے اپنے والد سے سیکھا ہے۔

مزید :

کلچر -