دریاؤں اور آبی ذخائرکی صورتحال

دریاؤں اور آبی ذخائرکی صورتحال

  

لاہور(اے پی پی) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں ہفتہ کے روز پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی، در یا ئیسندھ میں (تربیلاکے مقام پر) پا نی کیآمد 164800کیوسک اور اخرج 170000کیوسک، در یا ئے کابل میں (نوشہرہ کے مقام پر) پا نی کی آمد 49400کیوسک اور اخراج 49400کیوسک، در یا ئے جہلم میں (منگلاکے مقام پر) پا نی کی آمد34300 کیوسک اور اخراج25000کیوسک، در یا ئے چناب میں (مرالہ کے مقام پر) پا نی کی آمد62800کیوسک رہا۔

اور اخراج29600 کیوسک۔جناح بیرا ج میں پا نی کی آمد229500 کیوسک اور اخراج0 22150کیوسک،چشمہ بیرا ج میں پا نی کی آمد231600کیوسک اوراخراج 220000 کیوسک، تونسہ بیرا ج میں پا نی کیآمد223900کیوسک اور اخراج 200500 کیوسک، پنجند بیرا ج میں پا نی کی آمد21900 کیوسک، اور اخراج5900 کیوسک، گدو بیرا ج میں پا نی کی آمد 182200کیوسک اور اخراج 149900 کیوسک، سکھر بیرا ج میں پا نی کی آمد128000کیوسک اور اخراج70400کیوسک، کوٹری بیرا ج میں پا نی کیآمد50700کیوسک اور اخراج 17800کیوسک۔تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1455.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.406 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1226.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.137 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.186 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ چیگر مقامات پر پانی کی آمدواخراج کی تفصیل صبح 6بجے کی ہے۔

مزید :

کامرس -