دو روزہ آن لائن ''رن فار امیونٹی'' سیمینار شروع ہوگیا

    دو روزہ آن لائن ''رن فار امیونٹی'' سیمینار شروع ہوگیا

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام دو روزہ آن لائن ''رن فار امیونٹی'' سیمینار ہوگیا ہے، ڈاکٹر سٹیفن برمن، پروفیسر ڈاکٹر روچی نگاٹومی، بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر نورین ستی، ڈاکٹر علی شیر باجوہ اور میجرجنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر پروفیسر طارق محمود ستی سیمینار کے شرکاء کو مختلف امور پر لیکچرز دیں گے۔

، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے کورس کے شرکاء کو خوش آمدید کہا۔ اکرم ساہی نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایاکہ عالمی اتھلیٹکس فیڈریشن کی منظوری سے ہونیوالے سیمنار کا مقصد پروفیشنل اتھلیٹس اور امیچورز میں امیونٹی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -