دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا روز بارش کی نذر

دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا روز بارش کی نذر

  

مانچسٹر(این این آئی) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز کا کھیل بارش کے باعث جلدختم کرنے کا اعلان کردیا گیا بارش کی وجہ سے میچ مقررہ وقت سے قبل ہی ختم کردیاگیا میچ کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 32 رنز بنائے تھے اور اس کو میزبان انگلینڈ کے پہلے اننگز کے سکور کو برابر کرنے کے لئے 437 رنز ابھی درکار ہیں اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 469 رنز بنائے تھے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -