ملک میں کل سے انسداد پولیو مہم شروع

  ملک میں کل سے انسداد پولیو مہم شروع

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)حکومت کے اعلان کے مطابق ملک بھر میں کل بروزپیر سے شروع ہونیوالی انسداد پولیو مہم کے انتظامات مکمل ہو گئے ہیں۔کوروناوائرس کی وجہ سے4 ماہ سے تعطل کا شکارپولیو مہم کا آغاز مخصوص اضلاع سے کیا جائے گا،پہلے مرحلے میں فیصل آباد،اٹک،جنوبی وزیرستان،کراچی اور کوئٹہ کے کچھ علاقے شامل ہونگے۔مہم میں 5 سال سے کم عمر کے 8 لاکھ بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔

پولیو مہم

مزید :

صفحہ اول -