پنجاب بینک کے بانی صدر تجمل حسین انتقال کر گئے،آج سپردخاک کیا جائیگا

  پنجاب بینک کے بانی صدر تجمل حسین انتقال کر گئے،آج سپردخاک کیا جائیگا

  

لاہور(پ ر)بینک آف پنجاب کے بانی صدر اور پاکستان کے ممتاز بینکار تجمل حسین جو کہ مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے،ہفتے کے روز انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ آبائی شہر جلال پور جٹاں میں آج بروز اتوار بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی جبکہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے آج بروز اتوار تجمل ہاؤس میں ظہر اور عصر کے درمیان قرآن خوانی ہو گی اور دعا ئے مغفرت کی جائے گی۔

انتقال

مزید :

صفحہ اول -