کوٹ رادھا کشن: ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں اضافہ

کوٹ رادھا کشن: ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کوٹ رادھاکشن(نامہ نگار)کوٹ رادھاکشن شہر اور گردونواح میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں میں شدت آگئی۔ ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار۔شہری خوف وہراس کاشکار۔تفصیلات کے مطابق چونگی امر سدھو لاہو رکارہائشی انوار مصطفے کارہائشی اپنے دوستوں کے ہمراہ کار پر سوار ہوکر پھولنگر سے کوٹ رادھاکشن آرہے تھے کہ نیاکی قبرستان موڑ کے قریب چار نامعلوم مسلح ڈاکووں نے اسلحہ دیکھا کر انھیں روک لیا اور ہزارروں روپے نقدی موبائل ودیگر کاعذات چھین کرفرار ہوگئے۔ دوسری واردات میں چھ کس نامعلوم ڈاکو نواحی گاوں بت میں پویس ملازم نوید کے گھر داخل ہوگیے اور اہل خانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر گھر سے د س تولے طلائی زیوارات اور ہزارروں روپے نقدی لے آڑے تیسری واردات میں نامعلوم چور کوٹ رادھاکشن کے مقامی تاجر شیخ محمدکاشف کے گھر اہل خانہ کی عدم موجودگی میں داخل ہوکر وہاں سے طلائی زیوارات وہزاروں روپے نقدی چوری کرکے فرار ہوگیے لگاتار وارداتیوں کی وجہ سے شہری خوف ہراس کا شکار ہوگیے پویس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -