ننکانہ صاحب، مہنگا گوشت فروخت کرنے والے 2 قصاب پکڑے گئے

ننکانہ صاحب، مہنگا گوشت فروخت کرنے والے 2 قصاب پکڑے گئے

  

ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈیشنل ڈائریکٹر محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ننکانہ صاحب ڈاکٹر یاسر مصطفی بٹ اور سینئر ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر خورشید عالم نے دوران چیکنگ دو قصابوں امجد اور رشید کو مہنگے داموں گوشت فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کی ٹیم نے واربرٹن میں دوران چیکنگ مذکورہ قصابوں کومقررہ نرخ 350روپے سے زائد قیمت پر بڑا گوشت فروخت کرنے پرچار ہزار روپے جرمانہ کردیا۔

مزید :

علاقائی -