شیخوپورہ، ناجائز ذخیرہ کی گئی 300 تھیلے گندم برآمد

شیخوپورہ، ناجائز ذخیرہ کی گئی 300 تھیلے گندم برآمد

  

شیخوپورہ/جنڈیالہ شیر خان (بیورو رپورٹ/نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ کے حکم پر اے سی شیخوپورہ نے چاولوں کے گودام میں چھاپہ مار کرذخیرہ کی گئی گندم 300تھیلے برآمدجو کہ تاجر جمال دین کی ملکیت ہیں سربمہر کردی گئی۔

مزید :

علاقائی -