قصور،م خاتون ٹرین تلے آ کر جاں بحق

قصور،م خاتون ٹرین تلے آ کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
قصور (بیورورپورٹ)بوئے آصل چھانگا مانگا روڈ پر نامعلوم خاتون ٹرین تلے آ کر کچلے جانے سے جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق 60 سالہ نامعلوم خاتون ریلوے لائن عبور کر رہی تھی کہ کراچی سے لاہور آنے والی ٹرین ایکسپریس تلے آکر چلے جانے سے جاں بحق ہو گئی ریلوے پولیس نے نے ضابطے کی کارروائی کرکے تفتیش شروع کردی ھے

مزید :

علاقائی -