حافظ آباد: سکھیکی میں 12سالہ لڑکا درخت سے گر کر جاں بحق

حافظ آباد: سکھیکی میں 12سالہ لڑکا درخت سے گر کر جاں بحق

  

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سکھیکی میں بارہ سالہ لڑکا درخت سے گرکر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق محمداحمد ولد شاہد حسین سکنہ محلہ حاجی پورہ اپنے گھر میں موجود درخت پر چڑھا ہوا تھا کہ اچانک وہ درخت سے گر گیا جس سے اسکے دماغ پر چوٹ آئی اور وہ موقع پر دم توڑ گیا۔

مزید :

علاقائی -