حافظ آباد: 12سالہ لڑکی پر اسرار طور پر لاپتہ

حافظ آباد: 12سالہ لڑکی پر اسرار طور پر لاپتہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حافظ آباد کے محلہ رشید پورہ سے بارہ سالہ لڑکی پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی۔ سویرا بی بی دختر عارف حسین گھر سے سودا سلف لینے گئی جو واپس نہ آئی اورپر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئی۔تاحال لڑکی کا سراغ نہ لگ سکا ہے۔

مزید :

علاقائی -