شیخوپورہ، ڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر لوٹ کر کر فرار

شیخوپورہ، ڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر لوٹ کر کر فرار

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ بھکھی کی حدود میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے مانانوالہ کی رہایشی کار سوار فیملی کو یرغمال بنا کر 3تولہ طلائی زیورات،25ہزار روپے نقدی2قیمتی موبائل فونز چھین کرفرار ہوگئے تاجر عدنان کے مطابق بھکھی پولیس کو ہونے والی واردات سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -