گجرات: ہُنڈی حوالہ کے کام میں ملوث 2سنیارے گرفتار

گجرات: ہُنڈی حوالہ کے کام میں ملوث 2سنیارے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
گجرات (بیورورپورٹ) ایف آئی اے گجرات کی ٹیم نے منڈی بہاؤالدین میں ایک موثر کاروائی کے دوران دو سنیارے گرفتار کر لیے الکرم جیولرز اور خالد جیولرز پر چھاپہ کے دوران زین جاوید اور آفاق علی کو سونے کا کاروبار کرنے کی آڑ میں ہنڈی اور حوالہ کا کام کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا جن کے قبضے سے 41لاکھ روپے کی رقم بھی برآمد کی گئی ملزمان سے تحقیقات جاری ہیں۔
گجرات میں بھی ہنڈی اور حوالہ کا کاروبار کرنیوالوں کیخلاف آپریشن کیا جارہا ہے۔

مزید :

علاقائی -