تھرپارکر میں 4 سے 5 فٹ کی چمگادڑوں نے ڈیرے ڈال لیے

  تھرپارکر میں 4 سے 5 فٹ کی چمگادڑوں نے ڈیرے ڈال لیے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)تھرپارکر کے علاقے چھاچھرو میں بڑی بڑی چمگادڑوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔چھاچھرو میں 4 سے 5 فٹ کی چمگادڑوں نے ڈیرے ڈال دیے ہیں جس سے شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا۔شہریوں نے خوفزدہ ہوکر فائرنگ کرکے متعدد چمگادڑوں کو مار ڈالا۔ چمگادڑوں کے حملے میں فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ آبادگاروں نیحکومت سے اپیل کی ہے کہ ان چمگادڑوں سے نجات دلائی جائے۔

تھرپارکر

مزید :

صفحہ آخر -