کراچی میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے زندگی کی بازی ہار گیا

کراچی میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے زندگی کی بازی ہار گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لیاری جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر عدنان عمر کورونا سے انتقال کر گئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ڈاکٹر عدنان عمر لیاری جنرلہسپتال میں کام کررہے تھے اور چند روز قبل کورونا کا شکار ہوئے تھے۔محکمہ صحت نے بتایا کہ ڈاکٹر عدنان کے بھائی بھی کورونا کے باعث نجیہسپتال میں زیر علاج ہیں جب کہ مرحوم ڈاکٹر کی اہلیہ سمیت دیگر افراد کے بھی ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق سندھ بھرمیں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔
ڈاکٹ

مزید :

صفحہ آخر -