کراچی میں بچھڑے نے لوگوں کی دوڑیں لگوادیں، 2 نوجوان زخمی

  کراچی میں بچھڑے نے لوگوں کی دوڑیں لگوادیں، 2 نوجوان زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی مانیٹرنگ ڈیسک) شادمان ٹاؤن میں بچھڑے نے لوگوں کی دوڑیں لگوادیں۔عید قربان کے قریب آتے ہی شہر میں جانوروں کی ا?مد کا سلسلہ جاری ہے،کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں قربانی کے لیے لائے گئے بچھڑے نے سب کی دوڑیں لگوادیں۔بچھڑا رسی توڑ کر ناگن پْل پر چڑھ گیا اور سڑکوں پر دوڑتا رہا جب کہ اس دوران لوگوں کا رش لگ گیا اور پل پر ٹریفک بھی جام ہوگیا۔بچھڑے کو قابو کرنے کے دوران دو نوجوان زخمی بھی ہوگئے جب کہ 3 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد بچھڑا قابو میں آیا۔
بچھڑے

مزید :

صفحہ آخر -