کورونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 46 ہزار110 ہوگئی ترجمان محکمہ صحت پنجاب

  کورونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 46 ہزار110 ہوگئی ترجمان محکمہ صحت پنجاب

  

لاہور(جنرل رپورٹر) لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 افراد دم توڑ گئے۔شہر میں 190 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق مہلک بیماری میں مبتلا مریضوں کی تعداد 46 مریضوں کی تعداد 46 ہزار 110 ہوگئی۔محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے442نئے کیس آئے، جس میں راولپنڈی 46،ملتان 29،فیصل آباد 18،گجرات 21 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں 8 مزید اموات کے بعد کل تعداد 2 ہزار 67 ہو گئی۔

محکمہ صحت

مزید :

صفحہ آخر -