کراچی میں برسات کے بعد نکاسی آب کا نظام متاثر

  کراچی میں برسات کے بعد نکاسی آب کا نظام متاثر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹا ف رپورٹر)کراچی میں برسات کے بعد نکاسی آب کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا، گذشتہ روز ہونے بارش کے بعد کئی اہم مقامات اور سرکاری دفاتر سے تاحال بارش کا پانی نہیں نکالا جاسکاہے،احتساب عدالتوں کے اطراف میں تاحال بارش کا پانی موجودہے۔کراچی برسات کے بعد نکاسی آب کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا،گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد کئی اہم مقامات اور سرکاری دفاتر سے تاحال بارش کا پانی نہ نکالا جاسکا، اولڈ سندھ سیکرٹریٹ میں دفاتر کے باہر بھی بارش کا پانی جمع ہوگیا، احتساب عدالتوں کے اطراف میں بارش کا پانی موجود ہونے سے سرکاری دفاتر اور عدالتوں میں آنے والے سائلین کو بے حد مشکلات کا سامنا ہے

مزید :

صفحہ آخر -